تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر...

بنگلہ دیش میں تیزاب گردی کا شکارخواتین کی ریمپ پر واک اور رقص

ڈھاکہ : خواتین میں اگر ہمت اور حوصلہ ہو تو انہیں ہرانا مشکل ہے یہ ثابت کرنے کے لیے بنگلہ دیش میں تیزاب گردی کا شکار بننے والی خواتین نے ریمپ پر واک کی اوررقص بھی کیا۔

b23

b7
بنگلہ دیش میں تیزاب گردی کی شکار خواتین نے جینا سیکھ لیا، سجتی سنورتی اور ریمپ پر واک کرتی یہ خواتین پروفیشنل ماڈلز نہیں بلکہ یہ تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خواتین میں زندگی کی امید جگانے آئی ہیں۔

b4
b2

b1

خواتین کے عالمی دن پر بنگلہ دیش میں تیزاب گردی کے شکار خواتین کی ریمپ پر واک اور رقص کرکے سب کو حیران کردیا اور خواتین کو یہ پیغام دیا کہ کسی بھی حال میں ہمت نہیں ہارنی۔

Comments

- Advertisement -