پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

شادی کی پہلی سالگرہ، احسن محسن اور منال کی تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان نے شادی کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔

شوبز جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام نے گزشتہ روز اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی، شوبز جوڑی 10 ستمبر 2021 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

منال خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ان یادوں کے لیے ایک سال۔‘ اور دل کی ایموجی بھی بنائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

احسن نے بھی منال کی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے خوبصورت پیغام شیئر کیا۔

انہوں نے لکھا کہ ’پہلی سالگرہ مبارک ہو میری محبت، میں تم سے ہمیشہ محبت کرتا رہوں تو یہ تو صرف شروعات ہے۔‘

Minal And Ahsan Celebrate First Wedding Anniversary

شادی کی سالگرہ کے دن منال اور احسن ڈنر پر گئے اس موقع پر دونوں نے کیک کاٹا اور ساتھ ہی گلدستہ بھی ٹیبل پر رکھا گیا تھا۔

Minal And Ahsan Celebrate First Wedding Anniversary

Minal And Ahsan Celebrate First Wedding Anniversary

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں