پیر, جنوری 6, 2025
اشتہار

درفشاں سلیم انسٹاگرام پر چھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں مہک کا کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

تصاویر میں اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

- Advertisement -

درفشاں نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے ایک لاکھ سے زائد مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’آپ ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہیں جبکہ دوسرے مداح کا کہنا تھا کہ ’آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر درفشاں کے فالوورز کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے اور اداکارہ چند سو افراد کو فالو کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

درفشاں ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں مہک کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ان کے ساتھ لیڈ رول میں دانش تیمور ’شمشیر‘ کے کردار میں موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

’کیسی تیری خود غرضی‘ ہر بدھ کی رات 8 بجے دیکھنا نہ بھولیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں