اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

اداکارہ نول سعید کی تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی معروف اداکارہ نول سعید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب سراہا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ بننا شوق تھا یا حادثہ؟ نول سعید نے بتا دیا

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کچھ مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گئی جبکہ کچھ نے نا پسندیدگی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’دلِ ویراں‘، ’فریاد‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں