اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

سارہ خان انسٹاگرام پر چھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے دبئی کے بُرج الخلیفہ سے ویڈیو شیئر کردی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

سارہ خان نے ’دبئی اور بُرج الخلیفہ مینشن کرتے ہوئے بتایا کہ ’وہ برج الخلیفہ میں سب سے اوپر (ٹاپ) پر موجود ہیں۔تصاویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کے لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

سارہ خان نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ کو مداحوں کی جانب سے انسٹاگرام پر دس ملین فالوورز ہونے پر مبارک باد دی جارہی ہے۔

 سارہ خان اور ان کے شوہر و گلوکار فلک شبیر ان دنوں یو اے ای میں موجود ہیں، اس سے قبل سارہ نے فلک کے ساتھ ویڈیو اور تصویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

سارہ خان نے زیر زمین دبئی، ایمار ایکوریم کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا گیا تھا۔

واضح رہے کہ فلک شبیر اور سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ننھی بیٹی عالیانہ فلک کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں