تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

’بیوی فون استعمال کرنے کے بعد شوہر سے کیا توقع رکھتی ہے‘

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر صرحا اصغر نے شوہر اور بیوی کے موبائل فون کے استعمال سے متعلق دلچسپ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

صرحا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پوچھا کہ ’جب آپ کی اپنا فون استعمال کرلیتی ہے تو آپ سے کیا توقع رکھتی ہے۔‘

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’صرحا خوشی خوشی اپنا استعمال فون استعمال کررہی ہیں لیکن جیسے ہی ان کی نظر شوہر لالہ عمر کی طرف پڑتی ہے تو وہ موبائل فون سائیڈ میں پھینک دیتے ہیں۔

انہوں نے گزشتہ روز یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ صرحا اصغر اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ایک ستم اور‘ میں منفی کردار نبھا چکی ہیں ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اسامہ خان، انمول بلوچ، سلمان سعید، روبینہ اشرف، ماریہ واسطی ودیگر شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -