تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاکستان نژاد برطانوی اداکار عادل رے کو او بی ای ایوارڈ سے نوازا گیا

برمنگھم :پاکستان نژاد برطانوی اداکار عادل رے کو او بی ای ایوارڈ سے نوازا گیا، پرنس ولیم نے عادل رے کو ایوارڈ دیا ۔

اگر آپ بی بی سی کے پرستار ہے تو آپ نے مزاحیہ کامیڈی سیریز سٹیزن خان دیکھا ہوگا، پاکستانی نژاد برطانوی اداکار، کامیڈین عادل رے جو کامیڈی شو سٹیزن خان کے تخلیق کار ہے اور اس میں اداکاری بھی کر رہے ہیں ، شو اپنی پانچویں سیزن میں داخل ہورہا ہے۔

بکنگھم پیلس میں ایک تقریب میں عادل رے کو براڈ کاسٹنگ میں اعلیٰ خدمات پر او بی ای ایوارڈ سے نوازا گیا، عادل رے نے پرنس ولیم سے ایوارڈ وصول کیا۔

ode

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار عادل رے جو بی بی سی کے مزاحیہ شو سٹیزن خان کے وجہ سے بہت زیادہ مشہور ہے۔

adel-1

رے کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو پر موسیقی بجا کرکیا، جس کے بعد وہ صحافت میں آگئے اور دستاویزی فلمیں بنائی اور اب ٹیلی ویژن پر ایک مزاحیہ کردار کرکے اپنے خیالات کو شیئر کرتا ہوں۔

انکا مزید کہنا تھا ک میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ آج مجھے یہ ایواڈ ملا، ایوارڈ حاصل کر کے نہایت خوش ہوں، اس سے کام کرنے کا مزید حوصلہ اور جذبہ پیدا ہوگا۔

adel

خیال رہے کہ چند برس قبل ’’سٹیزن خان‘‘ مزاحیہ ڈرامہ پیش کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، ڈرامے میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کیا۔

 

Comments

- Advertisement -