تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

افغانستان کا ملٹری طیارہ تباہ

افغانستان کا ملٹری طیارہ ازبکستان میں گر کرتباہ ہو گیا۔

ازبک میڈیا کے مطابق طیارے کے ملبےکے قریب دو افغان اہلکار زخمی حالت میں ملےہیں جنھیں ‏مقامی ریسکیو اداروں نےاسپتال منتقل کر دیا۔

ازبک انتظامیہ نےتاحال یہ نہیں بتایاکہ طیارے میں کتنےافراد سوار تھے۔ طیارہ گذشتہ رات افغان ‏سرحد سےملحقہ ازبک صوبے میں گرکر تباہ ہوا۔

سابق افغان صدر اشرف غنی اس وقت ازبکستان میں موجود ہیں، انہوں نے مغربی ممالک میں پناہ ‏کی درخواست دینے کی کوششیں کیں۔

اشرف غنی کی امریکا سے پناہ حاصل کرنے کی درخواست ترجیح ہے۔

ادھر تاجکستان دفتر خارجہ نے سابق افغان صدر کے اپنے ملک میں موجودگی کی تردید کردی اور ‏کہا اشرف غنی کا طیارہ تاجک ائیراسپیس میں داخل نہیں ہوا۔

Comments

- Advertisement -