افغانستان نے بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
میگا ایونٹ میں افغانستان کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے جب کہ انہیں تجربہ کا محمد نبی کی معاونت حاصل ہو گی۔
اسکواڈ میں ابراہیم زدران، رحمان اللہ گرباز، رحمت شاہ، ریاض حسن، نجیب اللہ زدران، محمدنبی، اکرام علی خیل، عظمت اللہ عمرزئی، راشدخان، مجیب الرحمان، نوراحمد، فضل حق فاروقی، عبدالرحمان اور نوین الحق شامل ہیں۔
گلبدین نائب، شرف الدین اشرف اور فریدملک ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
Comments
- Advertisement -