جمعہ, جنوری 10, 2025
اشتہار

یہ کس پاکستانی اداکار کی بچپن کی تصویر ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار نے اپنی بچپن کی تصویر شیئر کردی۔

پاکستانی شوبز شخصیات کی جانب سے بچپن کی تصاویر اکثر سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شیئر کی جاتی ہیں، اب ایک اور معروف اداکار نے اپنی بچپن کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

اداکار آغا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں اپنی بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’کتنا کچھ یاد آگیا۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aagha Ali (@aaghaaliofficial)

- Advertisement -

آغا علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں فکروں سے آزاد بچپن کو انسان کی زندگی کا بہترین وقت قرار دیا۔

اداکار کی بچپن کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف کی شادی گزشتہ برس لاک ڈاون کے دوران 22 مئی کو ہوئی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں