پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی زندگی کا بڑا خواب پورا ہوگیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
انسٹا گرام پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں آئمہ بیگ کو لندن کے ویمبلے ارینا میں یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
گلوکارہ کو سننے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے۔ ویڈیو پر آئمہ بیگ نے لکھا: ’میرا ایک خواب پورا ہوگیا‘۔
View this post on Instagram
- Advertisement -
2 اگست کو آئمہ بیگ نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ وہ 14 اگست یومِ آزادی کے دب ویمبلے ارینا میں پرفارم کریں گی۔
View this post on Instagram