تازہ ترین

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور...

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم...

عالمی بینک نے بھی پاکستان سے کئی مطالبات کر دیے، رپورٹ جاری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ...

نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد : نوید اشرف کو پاک بحریہ کا...

"لگتا ہے درزی نے کپڑے نہیں دیے تو بیگم کے پہن لیے”

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے عید کے کپڑوں پر کیے گئے دلچسپ تبصرے کا جواب دے دیا۔

عید الفطر کے موقع پر دیگر شوبز ستاروں کی طرح گلوکار علی ظفر نے بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کو مبارک باد دیتے ہوئے دلکش سفید لباس میں اپنی تصویر شیئر کی گئی۔

گلوکار کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا لیکن ایک مداح نے ان کی تصویر پر دلچسپ کمنٹ کیا۔
مداح نے لکھا کہ لگتا ہے درزی نے وقت پر کپڑے نہیں دیے تو بیگم کے پہن لیے؟


علی ظفر نے غصہ کرنے کے بجائے بہت ہی نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے جواب دیا کہ مل جل کر گزارا کرنے میں برکت ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل علی ظفر نے اپنے بھائی دانیال ظفر کے نئے گانے عشق دی چھاواں کی ویڈیو شیئر کی تھی اور مداحوں سے سوال کیا تھا کہ اس گانے کا ڈائریکٹر کون ہے اندازہ لگائیں؟

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں