تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستانی عوام کو پٹرول پر سبسڈی دینے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...

توشہ خانہ کیس، عمران خان اور اہلیہ آج نیب راولپنڈی میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پی ٹی آئی...

عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے قتل کی سازش سے آگاہ کردیا

لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے...

ان کا مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے ، عمران خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا...

شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کا ایک ساتھ فلم بنانے کا اعلان

ممبئی: بالی کے ”بادشاہ“ شاہ رخ خان اور معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے پہلی بار ایک ساتھ فلم بنانے کا اعلان کیا ہے جو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ فلم ”ڈارلنگز“ کی تیاری میں مصروف ہیں۔ عالیہ بھٹ اپنی ہی فلم میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائیں گی۔

عالیہ بھٹ اس وقت ہالی وڈ میں اپنی نئی آنے والی فلم ”ہارٹ آف اسٹون“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ”ڈارلنگز“ کو آن لائن پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر عالیہ بھٹ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک شخص اداکارہ سمیت دیگر سے بار بار دریافت کرتا ہے کہ آپ کی کوئی فلم نیٹ فلکس پر آ رہی ہے کیا؟ تاہم اسے کوئی ٹھیک جواب نہٰں دیتا۔

آخر میں وہ پھر عالیہ بھٹ کے پیچھے جاتا ہے، پھر اداکارہ اسے کہتی ہیں کہ ”جلد ملیں گے۔“

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)

Comments