منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

لندن: ’ایلس تھرو دا لکنگ گلاس‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

اشتہار

حیرت انگیز

لندن میں فلم ’ایلس تھرو دا لکنگ گلاس‘ کارنگا رنگ پریمیئر ہوا تو ستاروں کی آمد سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔

پانچ سال بعد فلم ’ایلس ان ونڈر لینڈ‘ کا سیکوئل بن گیا۔ فلم ایلس تھرو دا لکنگ گلاس کے یورپیئن پریمیئر میں ستاروں کی آمد سے چار چاند لگ گئے۔

p3

- Advertisement -

p2

p4

p1

رنگا رنگ بلیو کارپٹ پر اپنے فلمی ستاروں کو دیکھنے کے لیے مداحوں کا ہجوم آگیا۔ تھری ڈی فلم ’ایلس تھرو دا لکنگ گلاس‘ 25 مئی کو ریلیز ہوگی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں