منگل, جنوری 21, 2025
اشتہار

شام میں جو ہورہا ہے اسے چلنے دیں امریکا کا کوئی لینا دینا نہیں، ٹرمپ

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جو ہورہا ہے اسے چلنے دیں امریکا کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

جوبائیڈن کے بعد مستقبل میں امریکا کی صدارتی کرسی پر براجمان ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی صورتحال پر یکسر لاتعلقی کا اظہار کیا ہے، شام کی صورتحال سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، امریکا کو شام کے تنازع میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔

 

- Advertisement -

شامی باغیوں کا حمص کی حدود میں داخل ہونے کا دعویٰ

 

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ شام میں صورتحال خراب ہے لیکن وہ ہمارا دوست نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکا کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی یہ ہماری لڑائی ہے، روس بشارالاسد کا اتحادی ہے، یوکرین جنگ کی وجہ سے مدد نہیں کرپارہا۔

انتقامی کارروائی کا خدشہ، بائیڈن کا حامیوں کو بھی صدارتی معافی دینے پر غور

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں