اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال کا بیان آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

  1. عامرلیاقت کی سابقہ بیگم ڈاکٹربشریٰ اقبال نے سابق شوہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اے آر واءی نیوز کے مطابق بشری اقبال نے ٹیویٹ میں بتایا کے عامر لیاقت کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 2 بجےادا کی جائےگی۔

نانہوں نے لکھا کہ نماز جنازہ جامع مسجد عبداللہ شاہ غازی کلفٹن میں ادا کی جائےگی، مرحوم کی تدفین مزار کے احاطے میں کی جائے گی۔

یبشریٰ اقبال کے مطابق بیٹے اور بیٹی دعا نے ان کے پوسٹمارٹم سے منع کیا تھا جبکہ عامر لیاقت کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق کی جاءے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں