ہفتہ, فروری 15, 2025
اشتہار

امجد صابری کی صاحبزادی حورین کی انسٹاگرام تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: معروف مرحوم قوال امجد صابری کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

معروف قوال مرحوم امجد صابری کی بیٹی حورین امجد صابری کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں، صارفین کی جانب سے حورین کی تصاویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

حورین کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے مشرقی لباس کے ساتھ مغربی لباس بھی زیب تن کیا ہوا ہے۔

حورین نے خوبصورت کڑائی والا کُرتا پہنا ہوا ہے جبکہ ایک تصویر میں وہ سیاہ رنگ کی جینز اور شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

واضح رہے کہ اس سے قبل حورین نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی تھی جس کے کیپشن نے انہوں نے نصرت فتح علی خان کی مشہور قوالی ’کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو‘ کے الفاظ استعمال کیے تھے۔

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

حورین نے گزشتہ برس اسنیپ چیٹ پر بھی اکاؤنٹ بنایا جس کی آئی ڈی انہوں نے (عینی امجد) کے نام سے رکھی اور مداحوں کو اپنی نئی آئی ڈی سے متعلق آگاہ کیا۔

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

یاد رہے کہ حورین کے والد مرحوم امجد صابری شمار جنوبی ایشیا کے معروف قوالوں میں ہوتا ہے، انہیں حکومت کی جانب سے ستارہ امتیاز، اور پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا تھا۔

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

Amjad Sabri Daughter Looks Absolutely Gorgeous in Her Latest Pictures

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں