جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

اسکولز کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اشتہار

حیرت انگیز

موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ‏گیا۔

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ‏نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔

وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پنجاب کےسرکاری ونجی اسکول2اگست سےکھول دیئےجائیں گے، ‏تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائےگا۔

- Advertisement -

ڈاکٹرمرادراس نے لکھا کہ ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو اسکول بلانےکی اجازت ہوگی اور کورونا ‏ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں