تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

کرونا ویکسین کی افادیت سے متعلق ایک اور انکشاف

پیرس : فرانسیسی محققین نے کرونا وائرس کی ویکسین کو ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف بھی کارآمد قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک روز قبل طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کرونا ویکسین کو انتہائی مؤثر قرار دیا۔

محققین نے مطالعے کے دوران انفیکشن سے زیادہ کرونا وائرس کے تشویش ناک کیسز اور اموات پر توجہ مرکوز کی اور نتیجہ اخذ کیا کہ جن افراد نے ویکسین لگوائی وہ اسپتال جانے اور مرنے کے خطرے سے 90 فیصد تک بچ گئے۔

تحقیق کے مطابق ویکسین کی دوسری خوراک کے 14 دنوں بعد ویکسین لگوانے والے فرد میں کرونا سے شدید متاثر ہونے کا خطرہ 90 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کی اب تک کا سب سے بڑی تحقیق ہے۔

Comments

- Advertisement -