تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

اداکارہ اریبہ حبیب نے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کردیں

کراچی : اے آر وائی ڈیجیٹل کی ڈرامہ سیریل "کوئی چاند رکھ” میں پہلی بار اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف ماڈل اداکارہ اریبہ حبیب رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔

نوبیاہتا جوڑی اداکارہ اریبہ حبیب اور ان کے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، شوبز شخصیات اور مداحوں کی بڑی تعداد نے انہیں مبارک باد دی ہے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ ان کے شوہر نے کالے لباس کا انتخاب کیا۔

اس سے قبل اریبہ حبیب کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اسکن گولڈن رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

شادی کی تقریب میں پاکستانی اداکارہ ثناہ، اداکارہ ایمن خان، اداکارہ منشا جبران، اداکارہ فاطمہ آفندی، اداکارہ یشما اور دیگر اداکاروں کو دیکھا گیا۔

اریبہ حبیب کی مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ اداکارہ اورنج رنگ کا سادہ لباس زیب تن کی ہوئی تھیں اور ساتھ میں پھولوں کا زیور بھی پہنی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

اریبہ حبیب کی رسمِ حنا میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگوں نے بھی شرکت کی جس میں اداکارہ ثناہ فخر، ژالے سرحدی نے بھی شرکت کی تھی۔

Comments

- Advertisement -