تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

عارف لوہار کے بیٹوں کی دلکش ویڈیو وائرل

صوفی گلوکار عارف لوہار کے بیٹوں کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

معروف صوفی گلوکار عارف لوہار کے دونوں بیٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میوزک پر رقص کررہے ہیں۔

ان کے بیٹوں کو اسٹیج پر دھن پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

گلوکار کے دونوں بیٹوں کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے ان کی ویڈیو کو پسند کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عارف لوہار کے بیٹے کی اپنے بابا کے ساتھ ’جگنی‘ پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

 

اس سے قبل بھی گلوکار عارف لوہار کی بیٹے کے ساتھ شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں ان کے ساتھ بیٹے کو بھی رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔


اس سے قبل بھی عارف لوہار کی بیٹے کے ساتھ پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا گیا تھا کہ گلوکار نے کسی کی شادی میں بیٹے کے ساتھ پرفارم کیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ عارف لوہار گنگنا بھی رہے ہیں اور ساتھ ہی بیٹے کے ساتھ رقص بھی کر رہے ہیں جب کہ ان کے بیٹے کو ایک موقع پر ڈھول بجاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔


 

Comments

- Advertisement -