آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کر لی۔
طواف کے بعد مسجدالحرام میں آرمی چیف لوگوں میں گھل مل گئے اور وہاں موجود پاکستانیوں نے سیلفیاں بنائیں۔
https://twitter.com/FairyMeadows9/status/1546412062070415362?s=20&t=fapbxrvwD59OCXUmALT4RQ
آرمی چیف نے کہا پاکستان کے لئے دعا کریں۔ لوگوں نے آرمی چیف کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔