تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
Array

آرمی چیف سے اسپین کے وزیرخارجہ کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسپین کے وزیرخارجہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسپین کے وزیرخارجہ نے اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاکستان اوراسپین کے باہمی تعاون کے فروغ کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال بھی پر غور جبکہ باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسپین کے وزیرخارجہ نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا اور انسانی بنیادوں پرافغان عوام سے تعاون جاری رکھنےکےعزم کا اعادہ کیا۔

Comments

- Advertisement -