اشتہار

ارشدشریف کی فیملی نے شوکت عزیز صدیقی کو وکیل مقرر کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

شہیدِ صحافت ارشد شریف کی فیملی نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی ایڈوکیٹ کو وکیل مقرر کر لیا۔

اس حوالے سے شوکت عزیز صدیقی ایڈوکیٹ نے اپنی ٹویٹ میں تصدیق کردی۔ ارشد شریف فیملی کی طرف سے قانونی محاذ پر شوکت عزیز صدیقی ایڈوکیٹ کیس کی پیروی کریں گے۔

- Advertisement -

اپنے ٹوئٹ میں شوکت عزیز صدیقی نے لکھا کہ ‏آج ارشد شريف کی والدہ مُحترمہ اور فيملی کے ديگر افراد سے اُن کے گھر مُلاقات کی جس میں مُقدمہ کے حوالہ سے تفصيل کے ساتھ بات ہوئی۔

شوکت عزیز صدیقی نے لکھا کہ ارشد شریف کے خاندان کے تمام افراد نے مُکمل اعتماد کا اظہار کیا ارشد شریف فیملی نے مُقدمہ کی پيروی کے ساتھ مُقدمہ سے متعلق مکمل اختيار تفويض کيا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں