حکومت کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر تعلیم کارکردگی سے عدم اطمینان کی صورت میں چیئرمین کو کسی بھی وقت سبک دوش کر سکیں گے
ہم لڑیں گے اور فواد چوہدری کو رہا کروا کر رہیں گے، اہلیہ حبا فواد جو لوگ تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں وہ کچھ شرم کریں
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 15 فروری تک توسیع اگلی پیشی پر عمران خان کی حاضری لازمی
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس : عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7فروری کی تاریخ مقرر
معلوم نہیں پراسیکیوشن کون سا لیپ ٹاپ برآمد کرنا چاہتی ہے، وکیل فواد چوہدری فواد چوہدری اپنے بیان پر ڈٹے ہوئے ہیں
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس: عدالت کا فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم فواد چوہدری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہے، بھائی فیصل چوہدری کل فواد چوہدری پرممکنہ تشدد روکنے کی درخواست دائر کی تھی
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس:عدالت کا فواد چوہدری کو 11:30 بجے تک پیش کرنے کا حکم پولیس فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرآج پیش کرے گی