بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

ممکری آرٹسٹ نے عالیہ بھٹ کی آواز میں آرڈر منگوالیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی : بھارتی ممکری آرٹسٹ نے عالیہ بھٹ کی آواز میں بات کرکے ریسٹورنٹ ملازم کو بے وقوف بنادیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی مشہور ممکری آرٹسٹ چندنی نے فوٹو و ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ریسٹورنٹ ملازم تک بے وقوف بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں چندنی کو اداکارہ عالیہ بھٹ کی آواز میں کال پر پیزا آرڈز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

چندنی نے ہوبہو عالیہ بھٹ کی آواز میں بات کی اور عالیہ بھٹ کی کھانے کی پسند نا پسند کا بھی خیال رکھا تاکہ کسی کو شک نہ ہو اور فون کال کے دوران کہا کہ ’رنبیر آپ کونسا پیزا کھانا پسند کریں گے؟

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں