اے آروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے زیراہتمام ’شکریہ پاکستان‘ مہم کا آغاز آج سے ہوگیا ہے، مہم چودہ اگست تک جاری رہے گی، برانڈ انگیج ، ڈیلی ٹائمز، جوبلی انشورنس اورصائمہ گروپ، اوشین اور ایٹریم مال بلیوارڈ بھی مہم کا حصہ ہیں۔
Watch Complete OST #ShukriyaPakistan Here: https://t.co/Di0aLUuNSK pic.twitter.com/gXYgXVGCn4
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) August 1, 2016
#ShukriyaPakistan Started … OST Releasing Soon Stay Tuned pic.twitter.com/QrLkEucigF
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) July 31, 2016
اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹورک نے آزادی کا جشن اور بھی خاص بنا دیا، آج سے مہم شکریہ پاکستان کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت شہر کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا جائے گا جبکہ یوم آزادی کی مناسبت سے تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔
#ShukriyaPakistan starting tonight at 12:00 AM pic.twitter.com/RSYpQp2I1M
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) July 31, 2016
مزید پڑھیں : اے آروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر شکریہ پاکستان مہم
شکریہ پاکستان مہم کے تحت نرسری، نیشنل اسٹیڈیم روڈ سمیت شاہراہوں کو سبز اور سفید روشنیوں میں نہلادیا گیا، شہر شہر اے آر وائی کی شکریہ پاکستان مہم کے چرچے ہیں ۔
جامعہ کراچی سمیت ملک کے کئی تعلیمی اداروں نے بھی کہا ہے شکریہ پاکستان۔
مزید پڑھیں: شکریہ پاکستان کیلئے اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک اور پورٹ گرینڈ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
#ShukriyaPakistan starting tonight at 12:00 AM pic.twitter.com/ysX2R2bbE8
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) July 31, 2016
#ShukriyaPakistan starting tonight at 12:00 AM pic.twitter.com/apks3kJq3T
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) July 31, 2016
اے آر وائی ڈیجیٹل کی کاوش شکریہ پاکستان میں براند انگیج ، ڈیلی ٹائمز جوبلی انشورنس،صائمہ گروپ ،اوشین مال ،ایٹریم مال سمیت حیدر آباد اور گوجرانوالہ کے مشہور مالز نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے۔