جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

کیا والد کے بعد باسط کی والدہ بھی انتقال کرگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

اے آر وائی کے ڈرامہ سیریل حبس مہں کیا باسط کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ڈرامہ سیریل حبس میں فیروز خان باسط، اشنا شاہ عاءشہ، اسرا غزل باسط کی والدہ جاوید شیخ ودیگر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔

گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ عائشہ باسط سے شادی کے بعد کی سختیوں سے تنگ ہیں اور وہ اس کا اظہار ساس سے کرتی ہیں۔

ادھر باسط کی والدہ کہتی ہیں کہ تم میرے بیٹے کو چھوڑ کر نہیں جانا۔

پرومو میں دکھایا گیا کہ اسرا غزل اپنے کمرے میں گر جاتی ہیں ۔ کیا وہ بیہوش ہو گیں یا چل بسیں یہ جاننے کے لیے حبس کی اگلی قسط دیکھیں۔

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 8 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں