تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

آریان خان منشیات کیس: عدالت نے بڑا حکم صادر کردیا

ممبئی : آریان خان کے منشیات کیس میں درخواست پر ضمانت پر سماعت کے دوران جج نے عدالت سے بھیڑ کم کرنے کا حکم جاری کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت نے کروز شپ منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جج کمرہ عدالت میں بھیڑ جمع ہونے پر کورٹ عملے پر برس پڑے۔

جج نے کورٹ عملے کو حکم دیا کہ آریان خان منشیات کیس کی آئندہ سماعتوں میں کمرپ عدالت میں بھیڑ نہیں ہونی چاہیے، صرف کیس نمبر 45 سے لےکر 55 تک کے متعلقہ لوگوں کو عدالت میں رہنے کی اجازت ہے۔

یاد رہے کہ آریان خان کی درخواست ضمانت خصوصی عدالت کی جانب سے 20 اکتوبر کو مسترد کر دی گئی تھی جس کے بعد آریان خان کے وکلاء نے ممبئی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

Comments

- Advertisement -