تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

آصف نے وقاریونس کو آڑے ہاتھوں لے لیا، الزامات عائد

سابق ٹیسٹ بولر محمد آصف وقار یونس پر برس پڑے، بولنگ کوچ پر بال ٹمپرنگ کا بھی الزام لگا ‏دیا۔

فاسٹ بولر محمد آصف امریکہ شفٹ ہوگئے جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ‏بولنگ کوچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

محمد آصف نے کہا کہ وقار یونس 20 سال سے کوچنگ میں ہیں پاکستان ٹیم کو کونسا بولر دیا؟ ‏انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس تجربہ کار بولرز کے بجائے نوجوان بولرز ‏کو اس لیے کھلاتے ہیں تاکہ وہ ان کے آگے بول نہ سکیں۔

محمد آصف نے کہا کہ بولنگ کوچ وقار یونس کو بولنے والا بولر پسند نہیں ہے اس لیے وہ نوجوان ‏بولرز کو کھلاتے ہیں تاکہ کوئی ان کے سامنے بول نہ سکے۔

محمد آصف نے الزام لگا کہا کہ بولنگ کوچ گیند کے ساتھ چیٹ کرکے ریورس سوئنگ کرتے تھے، ‏ریورس سوئنگ کا ماسٹر کہلانے والے کسی پاکستانی بولرز کو یہ آرٹ نہ سکھاسکے۔

Comments

- Advertisement -