site
stats
اہم ترین

آصف زرداری 16 برس بعد غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس سے بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 16 برس بعد غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس سے بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پر غیر قانونی اثاثہ جات بنانے سے متعلق ریفرنس دائر تھا جس میں بریت کے لیے آصف زرداری کے حق میں پی پی رہنما فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی ہوئی تھی، اب انہیں اس مقدمے سے بری کردیا گیا ہے۔

Image result for zardari references

یہ ریفرنس احتساب عدالت کے جج خالد محمود کی عدالت میں زیر سماعت تھا، جس میں دونوں طرف کے دلائل سننے کے بعد احتساب عدالت نے انہیں بری کردیا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top