خیرپور: نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر کے بیٹے کو اغو اکر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر خیرپور میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر کے بیٹے کو اغو اکر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ رات گئے نامعلوم کار سواروں نے جمیل رند کو اغوا تھانہ یونیورسٹی کے قریب سے اغوا کیا، رند برادری نے ایس ایس خیرپور آفس کے باہر دھرنا دے دیا۔