تازہ ترین

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت...

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر

راولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے...

چیتے کو انسانوں‌ پر حملہ مہنگا پڑگیا

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ورطہ حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ہی ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں کہیں جانوروں کو انسانوں کو حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کچھ جگہوں پر حملہ کرنے والے جانوروں کی پٹائی ہوتے دکھائی گئی ہے۔

جو ابھی آپ کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے اس میں سین ایسا ہے جس میں چڑیا گھر میں کام کرنے والے افریقی باشندے چیتے کو کھانا ڈالنے پنجرے میں داخل ہوتے ہیں تو بھپرا ہوا چیتا انسانوں پر حملہ کردیتا ہے۔

ساتھی ملازم پر حملہ ہوتا دیکھ کر دوسرے شخص کو غصہ آجاتا ہے اور وہ خونخوار چیتے کی پچھلی ٹانگیں پکڑ کر اسے گھومانا شروع کردیتا ہے اور اسے لاٹیں مارنے کے انداز میں ڈراتا ہے۔

ویڈیو میں کتا، بلّی، مرغابی، و دیگر جانوروں کو انسانوں پر حملہ آور ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -