تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

قرنطینہ سے فرار ہونے کا انوکھا طریقہ، سب حیران رہ گئے

آسٹریلیا میں ایک شخص قرنطینہ ہوٹل کی چوتھی منزل سے بیڈشیٹس کے ذریعے لٹک کر فرار ہو گیا۔

قرنطینہ مرکز میں تنہائی کا کوفت اور طویل وقت اکیلیے میں گزارانا بہت سے لوگوں کے لیے اذیت بن جاتا ہے ‏اور وہ جلدازجلد آئیسولیشن سے نکل کر آزاد فضا میں آنے کی کوشش کے لیے جتن کرتے ہیں۔

Australia man ties bedsheets together to escape 4th floor hotel quarantine - police

ایسا ہی قرنطینہ سے فرار ہونے کا واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا جہاں ہوٹل کی بالانی منزل سے فرار ہونے کے لیے ‏مسافر نے بیڈشیٹس کو ہی رسی بنا لیا۔

پرتھ میں واقع قرنطینہ ہوٹل کی چوتھی منزل سے مسافر رات کی تاریکی میں چپکے سے فرار ہوا تو پولیس کی ‏دوڑیں لگ گئیں۔

شہر میں ناکہ بندی کر دی گئی اور سیکورٹی اہلکاروں کو الرٹ کر دیا گیا۔ فرار کے 8 گھنٹے بعد ہی پولیس نے ‏مذکورہ شخص کو پکڑا لیا اور اس پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

پولیس نے قرنطینہ ہوٹل سے بیڈشیٹس کو باندھ کر بنائی گئی رسی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

Australia man ties bedsheets together to escape 4th floor hotel quarantine - police

Comments

- Advertisement -