دھرنے میں قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور نہ ہی فورسز پر حملہ کریں گے، حافظ حسین احمد
اسلام آباد : جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دھرنے کے موقع پر ہم قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے نہ ہی فورسز پر حملہ نہیں کریں گے، حکومت نے کوئی حماقت کی تو یہ ان کے گلے پڑ سکتا ہے۔
یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز…