کراچی بلدیاتی انتخابات میں کامیاب نمائندے حلف اٹھانے سے پہلے ہی ایکشن میں نمائندوں نے غیرقانونی تعمیرات گرا دیں
افغان باشندوں کی سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ شروع مختلف عدالتوں سے2،2ماہ قید کی سزائیں ہوئی تھیں
ایدھی کے نام سے منسوب بس سروس میں معذور، بزرگ مسافر بڑی سہولت سے محروم کئی ماہ گزرنے کے باوجود سہولت فراہم نہیں کی گئی
بلدیاتی انتخابات پر پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں رابطہ تحریک انصاف کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ابہام سے نکلنا ہوگا
افغان وزارت دفاع نے رانا ثنا اللہ کا بیان اشتعال انگیز قرار دے دیا افغانستان لاوارث ملک نہیں ہے، افغان عوام ہمیشہ کی طرح ملک کے زمینی سرحدوں اور اپنی خود مختاری کے تحفظ کے لیے تیار ہیں
کراچی میں بلدیاتی انتخابات : پاکستان تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا پی ٹی آئی امیدواروں کا کنونش ہوگا
عمران خان نے سندھ قیادت کو عام انتخابات میں تگڑے امیدوار چننے کی ہدایت کر دی سندھ اسمبلی کی 130 اور قومی اسمبلی کی 60 نشستوں کے لیے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے درخواستیں اگلے ماہ سے طلب کی جائیں گی
سانحہ بلدیہ ٹاؤن، 10 سال بعد متاثرہ فیکٹری کو منہدم کرنے کا عمل شروع آتش زدگی سے 250 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے لیکن قاتل کیفر کردار تک نہ پہنچے