جمعرات, جنوری 9, 2025

Hammad Hasan Syed

لندن میں رسی پرسائیکل چلانےکا شاندارمظاہرہ

برطانیہ میں اسٹنٹ رائیڈر نے لوپ پرسائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔  لندن میں دریائے ٹیمز پر پانچ میٹرلوپ پرسائیکل چلانےکا شاندارمطاہرہ کیا...

لیاری میں مقابلہ، لالہ، نعیم اوریونس ہلاک

کراچی: شہرقائد کےعلاقےلیاری میں پولیس و رینجرز کے مقابلوں کےدوران گینگ وارکے ملزمان لالہ اورنگی،نعیم کالو اور یونس مادی مارےگئے۔ لیاری کے مختلف...

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس

لندن:ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں ملک کیلئے فوج جب پکارے گی ایک لمحہ ضائع کئے بغیر اپنی خدمات پیش...

بدلتےموسم میں نزلہ،زکام سےبچاؤکےمختلف طریقے

سردی کا موسم آتے ہی آفس، اسکول یا دوسری جگہوں پرلوگوں کو زکام شروع ہوجاتا ہے اور لوگ چھینکنا شروع کردیتے ہیں،...

فیض احمد فیض کوہم سے بچھڑے تیس برس بیت گئے

فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے تیس برس بیت گئے ہیں۔ فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب...

Comments