Hammad Hasan Syed

داغ دھبوں سےمحفوظ قمیض تیارکرلی گئی

لباس پر لگنے والے داغوں سے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکی طالبعلم نےایسی قمیض تیارکرلی ہے جس پرداغ لگتےہی نہیں ہیں۔ کپڑوں...

کراچی:موت کا رقص،پروفیسرشکیل سمیت9افراد جاں بحق

کراچی:شہر قائد کےمختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کےدوران جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹرشکیل اوج سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔  کراچی...

امریکی کانگریس میں شام کےباغیوں کیلئےامداد منظور

واشنگٹن:امریکی ایوان نمایندگان نےشامی باغیوں کو مدد فراہم کرنےکی منظوری دےدی۔ امریکی حکومت نے کانگریس میں شام کے باغی گروپوں کومسلح کرنےاورتربیت دینےکامنصوبہ...

ایران کونظراندازنہیں کیا جاسکتا، بان کی مون

نیویارک:اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہےکہ مشرق وسطی میں قائم امن کے لئے کی جانے والی کوششوں میں...

کھیرا ذہنی دباؤ سےمحفوظ رکھتا ہے

سلاد کا اہم جزو کھیرا نہ صرف جسم میں پانی کی مقدار برقرار رکھتا ہےبلکہ ذہنی دباؤ سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ سلاد...

Comments