ممبئی : بھارتی اداکارہ تریشا نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و جبر پر خاموشی توڑتے ہوئے کشمیری بچوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا تعلیمی ادارے بند کرنے کا عمل بچوں کے خلاف تشدد کی ایک مثال ہے۔
تفصیلات کے مطابق مودی سرکاری…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ویتنام میں ہونے والی ملاقات کے لیے ٹرمپ ہنوئی روانہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی روانہ ہوگئے، جہاں شمالی کوریا کے…
کیلی فورنیا: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے نمبر کی تبدیلی کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کروادیا، جس کے ذریعے صارفین اپنے دوستوں اور عزیزوں کو نمبر کی تبدیلی سے آگاہ کرسکیں۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب…
انسانی جسم ایک مربوط اور منظم نظام پر مشتمل قدرت کی وہ حسین تخلیق ہے جو عقلِ انسانی کو حیران کر جاتی ہے اور جسے خود خالقِ کائنات نے ’’احسن التقویم‘‘ قرار دیا۔
انسانی جسم نہایت چھوٹے چھوٹے جز پر مشتمل ہوتا ہے جنہیں ’’سیل‘‘ کہا جایا ہے جو…
اسلام آباد: پاکستان کے نامور بیورو کریٹ اورادیب قدرت اللہ شہاب کا آج تیسواں یومِ وفات ہے، قدرت اللہ شہاب 24 جولائی 1986کو انتقال کرگئے تھے۔
قدرت اللہ شہاب26 فروری1917ء کومتحدہ ہندوستان کے علاقے گلگت میں پیدا ہوئے تھے، ابتدائی تعلیم انہوں…
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بالاخراپنے لاکھوں صارفین کے اصرارپراپنی سائٹ میں ناپسندیدگی کا آپشن شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فیس بک کے سی ای او’مارک زکربرگ‘ نے اضافے کا اعلان گزشتہ روزکیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ فیس بک…
لندن : برطانوی انجئینر نے پہلاانسان بردار سپرڈرون طیارہ تیار کرلیا ہے۔
اس ڈرون کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ریموٹ کے بجائے پائلٹ خود کنٹرو ل کرتا ہے،ایک سو اڑتالیس کلوگرام وزنی سپر ڈرون کو سوارم کا نام دیا گیا ہے، سپرڈرون کا فریم دھات اور…
سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔
واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی اپ ڈیٹ میں اردو زبان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور اب پاکستان یا بیرون ملک مقیم وہ حضرات جو مادری زبان کے علاوہ دیگر…
جنوبی افریقہ: انسانیت کے گہوارے جنوبی افریقہ میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے کہ انسان سے مطابقت رکھنے والی ایک قدم مخلوق بھی اپنے مردوں کو دفنانے کا فن جانتی تھی۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ سے کچھ فاصلے پرواقع قدیم انسانی…