بلوچستان: ساحل کے قریب اچانک جزیرہ نمودار (ویڈیو اور تصویر دیکھیں) صوبہ بلوچستان کے ساحل کے قریب اچانک جزیرہ ابھر آیا
تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن مہم کے لیے طریقہ کار طے کرنے کے حوالے سے اجلاس
’بابا چاہتے تھے میں ڈاکٹر بنوں‘ بیٹی سے باپ کا سہارا چھن گیا آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے صابر کے بچوں کو آج بھی بابا کا انتظار ہے
سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کا الرٹ جاری، اسکولز کھولنے سے متعلق اہم خبر آگئی محکمہ صحت سندھ نے اسکولز نہ کھولنے کی تجویز دے دی
بینائی سے محروم بہن بھائی کا کامیاب آن لائن فوڈ بزنس دونوں بہن بھائی کامیابی سے اپنا کاروبار چلا رہے ہیں
کراچی: 106 سالہ خاتون نے کورونا کی ڈیلٹا قسم کو شکست دیدی اسپتال میں خاتون کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا
اداکار فیصل قریشی بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے فیصل قریشی نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن بھی کروائی ہے