کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی رخصت ہوگئی
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بادل گرج چمک کے ساتھ برسے، بارش شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی.
تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیر کے روز شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جمعرت کی سہ پہر ہونے والے بارش کے بعد مختلف علاقے…