عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دےکربطور گورنر عہدے پربحال کیا جائے
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی جنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں چھوڑ کرصرف مجھ پرفرد جرم غیرقانونی ہے
شیخ رشید کی درخواست : حنیف عباسی کو بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کام سے روک دیا گیا سزا برقرار ہو اور کالعدم نہ ہو تو کوئی پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا
اسلام آباد ہائی کورٹ کی ملعون گیرٹ ولڈر کی توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف مؤثراقدامات کی ہدایت ملعون گریٹ ویلڈرکی جانب سے توہین آمیزٹویٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری
مریم نواز فوری الیکشن کی حامی،’ اگر میں نے کوئی غلط کام کیا تو مجھے ٹانگ دیں’ لوگ جانتے ہیں ملک میں تباہی کی وجہ عمران خان خود ہیں
‘بیورو چیف اے آروائی نیوز صابر شاکر کو خدشہ ہے کہ ان کو گرفتارکیا جا سکتا ہے’ نکر پرسن ارشد شریف کوہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا عمران خان کو خط، خطاب کی دعوت سابق وزیراعظم سے خطاب کیلیے تاریخ اور وقت مانگ لیا
سابق حکومت کے تیار سوشل میڈیا رولز کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجنے کا حکم پیکا ترمیمی آرڈیننس سے متعلق درخواستیں پارلیمنٹ منتقل
قاسم سوری نے مسجد نبوی ﷺ واقعے پر ایف آئی آرز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیں پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے سے روکا جائے
الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ملک میں پانچ آئینی ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ موجود ہے، کوئی اور ریاستی ادارہ آئینی عدالتوں کی برابری نہیں کر سکتا: بابر اعوان