انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار
جنگی جنون میں مبتلا انڈیا کا فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہو گیا۔ پاکستان کےانٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کر کے بھارت کے گھناؤنے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
خفیہ ایجنسیوں نے مودی سرکار کے نئے ڈرامےکا پورا اسکرپٹ حاصل کر لیا۔…