پیر, ستمبر 14, 2026

نذیر شاہ

کراچی میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا...

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والا ایک اور کال سینٹر پکڑا گیا

کراچی: غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والا ایک اور کال سینٹر پکڑا گیا ، ملزمان شہریوں کو دھوکے سے حساس معلومات...

کراچی : تھانوں میں غیر حاضری اور بغیر وردی ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کیخلاف وزیر داخلہ سندھ کا ایکشن

کراچی: تھانوں میں غیر حاضری اوربغیر وردی ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کیخلاف وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایکشن لیتے ہوئے 3...

سندھ حکومت کا دہرا معیار! جامعہ کراچی پروفیسر پر تشدد کرنے والے ملزم کونین کی گرفتاری پر جانے والا ایس ایچ او معطل

کراچی: سندھ حکومت کا دہرا معیار سامنے آگیا ، جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کرنے والے ملزم کونین کی گرفتاری پر...

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد، مرکزی ملزم کونین علی گوہر شاہ گرفتار

کراچی (10 ستمبر 2026): کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی اور ان کے بھتیجے پر تشدد کے کیس میں پولیس...
نذیر شاہ کراچی میں اے آر وائی نیوز سے وابستہ نمائندہ خصوصی ہیں، وہ 16 سال سے زائد عرصے سے اپنے شعبے میں مصروف عمل ہیں اور انویسٹیگیٹو نیوز بریکنگ میں مہارت رکھتے ہیں، اور کراچی کے جرائم اور پولیس نظام سے متعلق گہری سمجھ بوجھ کے حامل ہیں۔