The news is by your side.

Advertisement

فیس بک و ٹوئٹر کی ٹکر پر سوشل سائٹ متعارف

لندن : وکی پیڈیا کے شریک بانی جیمی ویلز نے فیس بک اور ٹوئٹر کے معیار کی نئی سوشل ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر تقریبا دنیا کے ہر موضوع پر مفت معلومات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کانٹینٹ ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کے…

اسکول بس کو خوفناک حادثہ، خاتون اور بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

نئی دہلی : بھارت میں اسکول بس میں سفر کرتی خاتون ٹیچر اور طالبعلم خوفناک حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ بچ گئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے والی کہاوت تو آپ نے سن رکھی ہوگی لیکن بھارت میں ایک خاتون ٹیچر اور طالب علم…

فن لینڈ کا 30 برس بعد عراق میں دوبارہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

ہیلسنکی : فن لینڈ حکومت نے عراق میں‌ تین عشروں بعد سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر عراق میں چار افراد فن لینڈ کی جانب سے سفارتی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک فن لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ…

منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں ڈالر کی افیون ضبط

ٹوکیو : جاپانی کسٹم حکام نے کوبی شہر کی بندرگاہ سے 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کی 400 کلو افیون پکڑ لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ شہر میں منشیات کے حوالے سے یہ انکشاف گزشتہ ماہ کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے فوری…

مکڑی کے جالوں سے نجات چاہتے ہیں؟ یہ نسخہ آزما کر دیکھیں

مکڑی دراصل شکار کو پھانسنے کے لیے جالا بناتی ہے جو گھر میں مکینوں کےلیے یقیناً پریشانی کا باعث بنتا ہے اگر آپ ان جالوں سے نجات چاہتے ہیں ہمارے نسخے پر عمل کریں۔ مکڑی کو اپنے جالے میں چھوٹے کیڑے، مکھیاں اور مچھر پھنس جاتے ہیں جنہیں مکڑی…

متعدد یورپی ممالک نے ترکی کو اسلحے کی فراہمی معطل کردی

برسلز/انقرہ : شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن پر تنقید کرتے ہوئے امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک نے ترکی کو اسلحے کی سپلائی روک دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہناتھا کہ متعدد یورپی ممالک نے ترکی کو اسلحے کی فراہمی معطل کردی…

ہاروی وائنسٹن کےخلاف ایک بار پھر خواتین کی جانب سے الزامات کا سلسلہ شروع

نیویارک:دنیا میں ’می ٹو مہم‘ کا سبب بننے والے ہولی وڈ کے بدنام زمانہ پروڈیوسر 69 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف ایک بار پھر خواتین کی جانب سے نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاروی وائنسٹن کے خلاف مزید اور نئی خواتین کی جانب…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 63 واں روز

سری نگر: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 63ویں روز بھی جاری ہے، وادی میں اسکول ، کالج اور تجارتی مراکز بھی بند پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل63ویں روز بھی کرفیو جاری ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر…

فیس بُک نے مشرق وسطی، بعید اور افریقہ میں سینکڑوں جعلی اکاؤنٹ ختم کردئیے

نیویارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کے ایک اعلی اہلکار نے کہاہے کہ ایسے سینکڑوں اکاؤنٹ ختم کر دئیے گئے ہیں جنہیں مشرق وسطی، افریقہ اور مشرق بعید میں فعال رکھا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی اس ویب سائٹ نے بتایاکہ یہ اکاؤنٹ…

صدام حسین کے بیٹے کے ذاتی شیر اور چیتے کردستان منتقل

بغداد:عراق میں کئی سال تک سیاہ وسفید کے مالک رہنے اور ملک پر راج کرنے والے صدام خاندان کے خاتمے کے بعد ان کی باقیات بھی اپنا وجود کھو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مصلوب عراقی صدر صدام حسین کے بڑے صاحب زادے عدی صدام حسین کو شوقین مزاج شہزادہ…