سابق آسٹریلوی کپتان کو پی ایس ایل میں کمنٹری کا موقع مل گیا
سابق آسٹریلوی کرکٹ اسٹار مائیکل کلارک کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کمنٹری کا موقع مل گیا۔
گرل فرینڈ کے ساتھ جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں بھارت نے کمنٹری پینل شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس واقعے کی وجہ سے کلارک کو بورڈ…