‘پاکستان کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتا ہے’
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ٹیم کو کسی بھی وقت ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے ون ڈے سیریز…