ویب ڈیسک

بھارت خوش فہمی میں نہ رہے ، منہ توڑ جواب دینگے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرد اخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے ، پاکستان میانمار نہیں...

وزیراعلیٰ سندھ نے پانی کے منصوبے کے فور کا افتتاح کردیا

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی کو پانی فراہمی کے منصوبے ۔ کے فور ۔ کا افتتاح کردیا...

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی: مختلف رہنماؤں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے طلب کئے گئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ریٹررننگ آفیسرز نے...

قومی کرکٹرز کو نیا سنٹرل کنٹریکٹ سری لنکا بھجوانے کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو نیا سنٹرل کنٹریکٹ دورہ سری لنکا کے دوران بھجوانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے...

قومی اسمبلی: برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظوری کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس...
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

Comments