جوڈیشل کمیشن کی کارروائی: مختلف رہنماؤں کے بیانات قلمبند
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے طلب کئے گئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ریٹررننگ آفیسرز نے امیدواروں کو حتمی گنتی کیلئے نوٹس جاری نہ کئے جانے کے الزام کی حلفاً تردید کردی۔
جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم…