بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

رمیزراجا نے بابر کو گلے لگا لیا، جذباتی مناظر کی ویڈیو

اشتہار

حیرت انگیز

انگلینڈ کے خلاف فائنل کے بعد چیئرمین رمیز راجا کی بابراعظم کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

میچ کی اختتامی تقریب میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جہاں ایک طرف فاتح ٹیم کے کھلاڑی خوشیاں منارہے تھے تو وہیں قومی کھلاڑی ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے رہے۔

بابراعظم رنراپ میڈل وصول کرنے اسٹیج پر آئے تو رمیز راجا نے گلے لگاکر تھپکی دی۔ سوشل میڈیا صارفین کہتے ہیں بابر کو صرف رمیز راجا نے نہیں پوری قوم نے ایسے گلے لگایا ہے۔

سابق کرکٹرز اور شائقین کا کہنا ہے کہ کوئی بات نہیں بابر تم شیروں کی طرح لڑے ہو اب سر اٹھا کر میدان سے جا رہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں